the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،30اگسٹ(ایجنسی) دہلی کی GB روڈ میں ایک جنسی ریکٹ کے سنڈیکیٹ کا پردہ فاش ہوا ہے. دہلی پولیس نے اس علاقے میں چھ کوٹھے چلانے والے شخض اور اس کی بیوی کو گرفتار کیا ہے.

ان چھ کوٹھوں میں 40 کمرے ہیں جن قریب 250 لڑکیاں تھیں.



start;">ذرائع سے ملی معلومات کے مطابق، دہلی پولیس کے کرائم برانچ نے ملزم اور اس کی بیوی کو ایک ہفتے پہلے گرفتار کیا تھا. دونوں ملزم ابھی پولیس ریمانڈ پر ہیں. پولیس ٹیم نے ان کے ساتھ چھ اور لوگوں کو گرفتار کیا ہے. کرائم برانچ کے مطابق خاتون کی ہر روز کی کمائی 10 لاکھ روپے سے اوپر تھی. اس کا پورا گروہ ہے جس میں زیادہ تر لڑکیاں مغربی بنگال، جھارکھنڈ، نیپال اور بہار سے لائی جا رہی تھیں. کوٹھوں میں لڑکیوں کو کنٹرول کرنے کے لئے کچھ بڑی عمر کی خواتین تعینات تھیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.